میل بکس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ڈبّا جس میں چٹھیاں وغیرہ ڈالی جاتی ہیں یا جمع ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ڈبّا جس میں چٹھیاں وغیرہ ڈالی جاتی ہیں یا جمع ہوتی ہیں۔